اسلام آباد (پی این آئی)چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب، حکومت یا اپوزیشن؟ کس کا پلڑا بھاری ہے؟ تفصیلی خبر آگئی ۔ چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے لیے الیکشن کل ہونے جارہے ہیں اور ایسے میں ووٹ مانگنے کے لیے رابطے بھی عروج پر ہیں، حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی اپنے اپنے امیدواروں کو جتوانے
کے دعوے کررہی ہے لیکن اب سینئر صحافی اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی نےاپوزیشن کو بھی خبردار کردیا کہ اپنے پانچ سے سات اراکین کی خبر گیری کریں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنی ایک ٹوئیٹ میں غریدہ فاروقی نے لکھا کہ ” حکومت کے پاس چئیرمین سینیٹ کی نمبرگیم48ہوچکی ہے اور چئیرمین منتخب کروانےکیلئے51ووٹ درکارہیں۔اپوزیشن اپنے پانچ سے سات اراکین کی خبرلے”۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مصدّقہ اطلاعات ہیں گڑبڑحتمی مراحل تک پہنچ چکی ہے۔ اگر ابھی تدارک نہ کیاگیا تو سنجرانی کے اضافی ووٹ پکّے۔ پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی”۔یادرہے کہ اس سے قبل ان کاکہناتھاکہ “یوسف رضا گیلانی کا راستہ روکنے کا ایک اور حکومتی “حربہ” ناکام ہوا۔ پہلے ہی کہا تھا کہ الیکشن کمیشن نوٹیفیکیشن نہیں روکے گا۔ اب یہ بھی نوٹ کر لیجیے کہ گیلانی چئیرمین سینیٹ بھی بن جائیں گے اور نااہلی بھی نہیں ہو گی۔ گیلانی بھی دل ہی دل میں کہتے تو ہوں گے“روک سکو تو روک لو”۔ چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے لیے الیکشن کل ہونے جارہے ہیں اور ایسے میں ووٹ مانگنے کے لیے رابطے بھی عروج پر ہیں، حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی اپنے اپنے امیدواروں کو جتوانے کے دعوے کررہی ہے لیکن اب سینئر صحافی اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی نےاپوزیشن کو بھی خبردار کردیا کہ اپنے پانچ سے سات اراکین کی خبر گیری کریں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنی ایک ٹوئیٹ میں غریدہ فاروقی نے لکھا کہ ” حکومت کے پاس چئیرمین سینیٹ کی نمبرگیم48ہوچکی ہے اور چئیرمین منتخب کروانےکیلئے51ووٹ درکارہیں۔اپوزیشن اپنے پانچ سے سات اراکین کی خبرلے”۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مصدّقہ اطلاعات ہیں گڑبڑحتمی مراحل تک پہنچ چکی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں