خواتین کا عالمی دن ٹاپ ٹرینڈ ، کوئی ماں کے حق میں بولا اور کسی نے بیوی کے حق میں بات کی

حیدرآباد ٹاؤن(آن لائن) سوشل میڈیا پر خواتین کا عالمی دن ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا کسی نے بیوی کے حق پر بات کی تو کوئی ماں کے حق میں بول پڑا تو کسی نے بہنوں کو جائیدادوں میں حصہ دینے اور بچیوں کی بروقت شادی اور ان کا حصہ دینے کی بات کی 8 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے

اور اس سلسلہ میں مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے سرگودھا میں بھی خواتین کے عالمی دن کے حوالہ سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا سرگودھا سمیت پاکستان بھر میں مختلف ایم پوسٹوں پر خواتین افسران کی کثیر تعداد نے بھی اس عالمی دن کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close