بلاول کی چوہدری شجاعت سے ملاقات لیکن بعد میں انہوں نے کیا بتایا؟حامد میر کا حیران کن دعویٰ

اسلا آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار حامد میر نے بلاول بھٹو اور چودھری برادران کے مابین ہونیوالی ملاقات پر اپنا ردعمل جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن نے کہا ہے کہ گزشتہ ان کی چودھری شجاعت سے ٹیلفون پر بات ہوئی انہوں نے اس بات کی تردید کی ہے کہ ہمارے درمیان ایسی کوئی بات نہیں ہوئی جنہیں اخبارات میں شہ سرخیوں کی زینت بنایا گیا ۔ انکا کہنا تھا کہ چودھری شجاعت نے بتایا نہ ہم سے بلاول بھٹو نے حمایت کی درخواست کی ہے اور نہ ہی ہم نے کوئی پیشکش کی ہے بلکہ وہ یہاں میر عیادت کیلئے پہنچے تھے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close