اسلام آباد (پی این ائی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی درخواست پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو قابلِ تعریف قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پیسے لے کر ووٹ دینے کے الزام پر وزارت سے نکالے جانے والے
پی ٹی آئی رکن اسمبلی سلطان محمد خان کو وزیر اعلیٰ محمود خان نے ملاقات کے لیے بلا لیا۔انہوں نے کہا کہ سلطان محمد نے سینیٹ امیدواروں کی نامزدگی پر پارٹی فیصلوں کی تائید کر دی ہے۔ وفاقی وزیر فواد کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے سلطان محمد خان سے ملاقات کی ہے تو انہوں نے ایک سیٹ کی خاطر اپنی ساکھ پر سمجھوتا کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ قابلِ تعریف ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں