شریف فیملی نے سولر سسٹم سے سستی بجلی بنانے کیلئے درخواست دیدی , نیپرا نےکتنی بجلی کی پیداوار کرنے کا لائسنس جاری کر دیا؟

لاہور( این این آئی)شریف فیملی نے بھی سولر سسٹم سے سستی بجلی بنانے کے لئے درخواست دیدی جس پر نیپرا نے پانچ سو کلو واٹ بجلی کی پیداوار کرنے کا لائسنس جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیسکو کی جانب سے سولر سسٹم پر جدید ٹیکنالوجی سے مزین میٹرز کی تنصیب کی جائیگی، میٹرز کی تنصیب پر

شریف فیملی اضافی بجلی لیسکو کو فروخت کر سکے گی۔۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان کے دو روزہ دورہ سری لنکا پر کتنے ہزار ڈالر خرچ ہوئے؟ تفصیلات آ گئیںلاہور( این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے دو روزہ سری لنکا پر 34 ہزار800 ڈالرز خرچ ہوئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے 2روزہ دورہ سری لنکا پر34ہزار800ڈالرزخرچ ہوئے جبکہ نواز شریف نے 2016میں دورہ سری لنکا پر 2 لاکھ 76 ہزار ڈالرزخرچ کئے ۔دورے سے قبل وزیراعظم عمران خان کو متعدد باراخراجات پر بریفنگ دی گئی اور وزیراعظم نے غیرضروری اور اضافی اخراجات فہرست سے خودختم کرائے جبکہ دورے میں جانے والے کاروباری حضرات بھی اپنے خرچے پر سری لنکاروانہ ہوئے ۔۔۔۔ایم کیوایم کے بڑے رہنما کو سینیٹ الیکشن کیلئے نااہل قرار دے دیا گیاکراچی(آئی این پی ) ایم کیوایم رہنما رف صدیقی سینیٹ الیکشن کیلئے نااہل قرار دے دئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں رف صدیقی کی کاغذات مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر محفوظ کیا جانے والا فیصلہ سنایا اور رف صدیقی کو سینیٹ الیکشن کیلئینا اہل قرار دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے تعلیمی قابلیت کے باعث نااہل قرار دیا، گذشتہ روز عدالت میں رف صدیقی نے موقف میں اپنایا تھا کہ میری تعلیم سینیٹ الیکشن پرپورا اترتی ہے، پہلیبی ایدو سال کاتھا، اب اگربی اے چار

سال کاہوگیاتومیراکیاقصور۔ رف صدیقی کا کہنا تھا کہ لاکھوں بچوں کامستقبل میرے کیس سے جڑاہے ، جنہوں نے2سال کابی ایک ان کاکیاقصور، جنہوں نے کے جی ون،کے جی ٹونہیں کیاپھرکیاکریں گے۔ ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close