مریم نواز نے ایک اور ویڈیو شیئر کر دی، ویڈیو میں کیا انکشاف کیا گیا ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی ) مریم نواز نے کہا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز پر عملہ فارغ بیٹھا تھا مگر دروازے بند رکھے گئے کیونکہ باہر صرف شیر کے ووٹرز تھے۔ پیر کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پولنگ اسٹیشنز کے باہر لیگی ووٹرز کو روکنے کی وڈیو شیئر کردی ، مریم نواز

نے وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پولنگ اسٹیشنز پر عملہ فارغ بیٹھا تھا مگر دروازے بند رکھے گئے کیونکہ باہر صرف شیر کے ووٹرز تھے۔ زبردستی دروازے کھلواتے ہی ووٹرز شیر شیر کے نعرے لگاتے ہوئے اندر داخل ہوگئے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ دیکھتا جا شرماتا جا۔۔۔۔کورونا کے باعث کاروبار تباہ ہو گئے، سروے میں تاجروں کی رائےاسلام آباد (این این آئی)53 فیصد پاکستانی تاجروں نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث خرید و فروخت میں کمی ہوئی ہے۔عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے 400 سے زائد کاروباری شعبوں کی آرا پر مبنی سروے رپورٹ جاری کردی۔سروے کے دوران 53 فیصد تاجروں کی رائےتھی کہ کورونا وبا کے باعث خرید و فروخت میں کمی ہوئی ہے ، 22 فیصد نے خرید و فروخت میں اضافہ ہونیکا بتایا۔ خرید و فروخت میں کمی کی سب سے زیادہ شکایت 56 فیصد مصنوعات بنانے والوں نے کی۔سروے میں شامل 39 فیصد کاروباری طبقوں نے پہلے سے کم ملازمین کیکام کرنیکا بھی کہا ، 16فیصد نے زیادہ ملازمین کے کام کرنے کا بتایا ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close