پاکستان کے دارالحکومت کا نام تبدیل کرکے نیا نام رکھنے کی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ، وفاقی دارالحکومت کا نیا نام تجویز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک پٹیشن کے خاصے چرچے ہو رہے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ یہ پٹیشن پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے نام کی تبدیلی کے حوالے سے دائر کی گئی ہے۔ بنگلہ دیش کی شہری

کی جانب سے انٹرنیٹ پر دائر پٹیشن میں پاکستان کے دارالحکومت کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بنگلہ دیشی شہری کا موقف ہے کہ نام اسلام آباد دراصل اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے، لہذا پاکستانی دارالحکومت کا نیا نام “اسلام آ گڈ” رکھا جائے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close