حلیم عادل شیخ کی حوالات سے سانپ کیسے نکل آیا؟ ٹحقیقات کون کرے گا؟ کمیٹی بنا دی گئی

کراچی(این این آئی) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنماحلیم عادل شیخ کے لاک اپ میں مبینہ طور پر سانپ برآمد ہونے کی تحقیقات کے لیئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔واقعے کی تحقیقات کی ذمہ داری ڈی آئی جی سی آئی اے کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی کے سپرد کی گئی ہے۔کمیٹی میں

ایس ایس پی فیصل عبد اللہ چاچڑ اور ایس ایس پی سرفراز نواز شامل ہیں، جو دو دن میں اپنی رپورٹ تیار کرے گی۔ تحقیقاتی کمیٹی سی آئی اے سینٹر صدر کا دورہ کرے گی، لاک اپ اور اطراف کا جائزہ لے گی۔ایس آئی یو ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ نے صبح ساڑے 7 بجے کے قریب سانپ کی موجودگی سے متعلق بتایا۔ مبینہ طور پر حلیم عادل شیخ کو سانپ لاک اپ نہیں، واش روم جاتے ہوئے بالکونی سے ملا۔حلیم عادل شیخ کو جس کمر ے میں رکھا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں