وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر کی ملاقات ،حلقہ کے مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان  سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر نے ملاقات کی جس میں حلقہ کے مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان  سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد

عمر اور معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر بھی شریک تھے۔ ملاقات میں حلقہ کے مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات اور جاری منصوبوں پر پیش رفت پر تفصیلی گفتگوکی گئی۔جہانگیر ترین کی پارٹی کیلئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، پی ٹی آئی لیڈر بول پڑے،اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں راجہ ریاض جہانگیر ترین کی حمایت میں سامنے آگئے کہا کہ جہانگیر ترین کی پارٹی کے لیے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں جہانگیر ترین کا تذکرہ بھی ہوا جسکیلئے کمیٹی میں جہانگیر ترین کو چیئرمین بنایا جائے جبکہ چوہدری سرور، شاہ محمود قریشی، عامر کیانی، اعجاز چوہدری کو بھی کمیٹی میں لیا جائے۔۔۔۔۔اسلام آباد کے پمز ہسپتال ملازمین کی ہڑتال، مریضوں پہ بھاری پڑ گئی، جائیکا نے خطرے کی گھنٹی بجا دیاسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے پمز ہسپتال ملازمین کی ہڑتال، مریضوں پہ بھاری پڑ گئی،زچہ بچہ اور بچوں کے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ کی توسیع کھٹائی میں پڑنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ۔ بدھ کو جاپانی ادارہ برائے عالمی تعاون (جائیکا) نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ای ڈی پمز کوخط لکھ دیا، خط میں کہاگیاکہپراجیکٹ ٹینڈرکیعمل کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پمزہسپتال میں انتظامی امور بد نظمی کا شکار

ہیں ،ہسپتال میں صورتحال مستحکم ہونے کے ثبوت فراہم کریں تو عمل بحال کر دیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں