مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن تحریک کے 70 فیصد مقاصد حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تحریک کے 70 فیصد مقاصد حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد متفق ہے، پی ڈی ایم کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والے غفلت کی نیند سو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف پی

ڈی ایم کی تحریک نے اپنے 70 فیصد مقاصد پورے کرلیے ہیں جبکہ 4 فروری کے سربراہی اجلاس میں مزید اہم فیصلے کیے جائیں گے۔۔۔۔میری بیوی کو بتادیں یہ واقعی خواتین کی بہت عزت کرتا ہے، وفاقی وزیر نے کاروباری خواتین سے درخواست کر دیاسلام آباد(این این آئی)وزیر ریلوے اعظم سواتی نے خواتین کی خوب تعریف کی اور پھر اپنی اہلیہ کو بتانے کا کہا۔آل پاکستان ویمن بزنس کنونشن سے خطاب میں وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ میں نے خواتین کی بہت تعریف کر دی ہے ، اتنی تعریف کی ہے کہ اب میری بیوی کو میسج کردیں، میری بیوی کو ٹیکسٹ کریںہے ،ضلع بھر سے پیشہ وار بھکاریوں کا مکمل صفایا کیا جائے گا ۔ آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ پیشہ ور بھکاریوں کو کنٹرول کرنے کی پوری کوشش کریں گے جو اسلام آباد کے باشندوں کے لئے پریشانی پیدا کررہے ہیں ۔۔۔۔ ن لیگی ارکان نے وزیراعظم کیخلا ف تحریک عدم اعتماد لانے کی مخالفت کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے بیشتر ارکان نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی مخالفت کی ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کا سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں اجلاس ہوا ۔ جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پرمشاورت کی گئی، اجلاس میں ضمنی انتخابات کے بعد سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا بھی

فیصلہ کیا گیا ، پارلیمانی رہنماؤں کی اکثریت نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی حمایت کی۔اجلاس میں نائب صدر ن لیگ مریم نواز نے پارٹی قائد نوازشریف کا پیغام بھی پہنچایا، جس پر تمام رہنماؤں نے نوازشریف کے بیانیئے پر ڈٹ کر کھڑے رہنے کا عزم دہرایا۔ بعض اراکین نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی مخالفت کی ، ن لیگ کے ارکان نے رائے دی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد نواز شریف کے بیانئے کی نفی ہو گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close