پاکستان کی معاشی کارکردگی کئی ممالک کی نسبت اچھی قرار دیدی گئی، سوئٹزر لینڈ نے بھی اعتراف کر لیا

کراچی(پی این آئی) سوئٹزرلینڈ کے سفیر بینڈ کٹ ڈی سیر جٹ نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لحاظ سے اعدادو شمار بہت اچھے ہیں اور معاشی کارکردگی کئی ممالک کی نسبت بہت اچھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئٹزر لینڈ کے سفیر نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا

دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے درمیان تجارتی توازن زیادہ تر سوئٹزرلینڈ کے حق میں ہے۔ گزشتہ 10 سال کے دوران سوئٹزر لینڈ پاکستان میں سرمایہ کاری کرے والا چوتھا بڑا ملک رہا ہے۔ بینڈ کٹ ڈی سیر جٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اپنی برآمدات کو بڑھانے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، اب پاکستان میں سرمایہ کاری کے لحاظ سے اعدادو شمار بہت اچھے ہیں۔ قوم کی لوٹی ہوئی دولت ہر صورت واپس لائی جائے گی، وزیراعظم عمران خان اپنے فیصلے پر ڈٹ گئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے اپوزیشن والے اپنی لوٹی ہوئی دولت کو بچانے کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں لیکن حکومت اور ادارے ان کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں کااجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کو بتایا گیا کہ گزشتہ دورمیں ضرورت سےزائداور مہنگی بجلی بنائی گئی، 42 فیصد مہنگی بجلی بنانےکاخمیازہ عوام کوبھگتناپڑرہاہے۔وزیراعظم کو براڈ شیٹ کے معاملے پر بھی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ براڈ شیٹ کیس نے سابق حکمرانوں کو بے نقاب کر دیا ہے، سابق این آراو 20 ملین ڈالرکےنقصان کاسبب بنا، یہ لوگ اپنی دولت بچانےکیلئےاین آراومانگ رہےہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ براڈشیٹ کیس کی روشنی میں تحقیقات کرارہےہیں، حکومت اورادارےان کےدباؤمیں نہیں آئیں گے، قوم کی لوٹی ہوئی دولت ہر صورت واپس لائی

جائے گی۔ وزیراعظم کو اجلاس میں فارن فنڈنگ کیس سےمتعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ و زیراعظم نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کی پیشکش کر چکا ہوں، تحریک انصاف ہر فورم پر اپنا کیس پیش کر چکی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس میں اپوزیشن کی حقیقت سب کے سامنے آئے گی، میں جو کہتا تھا وہ آج سچ ثابت ہورہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے اپوزیشن والے اپنی لوٹی ہوئی دولت کو بچانے کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں لیکن حکومت اور ادارے ان کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں کااجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کو بتایا گیا کہ گزشتہ دورمیں ضرورت سےزائداور مہنگی بجلی بنائی گئی، 42 فیصدمہنگی بجلی بنانےکاخمیازہ عوام کوبھگتناپڑرہاہے۔ وزیراعظم کو براڈ شیٹ کے معاملے پر بھی بریفنگ دی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close