تعلیمی اداروں سے بڑی خبر، نویں سے بارہویں جماعت تک پڑھائی آج سے شروع ہو گئی

لاہور(آئی این پی ) کورونا کی دوسری لہر کے بعد تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا، پہلے مرحلے میں نویں سے باہویں تک کلاسز شروع ہو گئیں،ا کی بڑی تعداد سکولوں اور کالجوں میں پہنچی اور خوشی کا اظہار کیا۔ سکولوں اور کالجز میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیا گیا۔ طلبا و طالبات نے ماسک

لگا رکھے ہی تھے اور ہاتھوں کو سینی ٹائرز کیا ، کلاس رومز میں بچوں کو سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میٹرک اور انٹر کے طلبا نے سکول کھلنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔وفاقی وزیر تعلیم نے تعلیمی اداروں کے کھلنے سے متعلق اہم اعلان کر دیااسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں نویں کلاس سے 12 ویں کلاس کے طلبہ کے لئے تعلیمی ادارے آج کھل جائینگے۔کورونا وائرس کے باعث پاکستان بھر میں تعلیمی اداروں کو دوسری دفعہ بند کردیا گیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ آج سے نویں لگا رکھے ہی تھے اور ہاتھوں کو سینی ٹائرز کیا ، کلاس رومز میں بچوں کو سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میٹرک اور انٹر کے طلبا نے سکول کھلنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔وفاقی وزیر تعلیم نے تعلیمی اداروں کے کھلنے سے متعلق اہم اعلان کر دیااسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں نویں کلاس سے 12 ویں کلاس کے طلبہ کے لئے تعلیمی ادارے آج کھل جائینگے۔کورونا وائرس کے باعث پاکستان بھر میں تعلیمی اداروں کو دوسری دفعہ بند کردیا گیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ آج سے

نویںکلاس سے لیکر 12 کلاس اور اے ،او لیول کے طلبہ واپس اپنی کلاسز میں جائینگے،انہوں نے طلبہ کو مبارک دیتے کہا کہ آپ کا مستقبل ہماری پہلی ترجیج ہے۔دوسری سٹیج میں یونیورسٹیز ،مڈل اور پرائمری سکول یکم فروری سے کھلیں گے۔وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا تھا کہ تمام تعلیمی اداروں کو سٹینڈنگ آپریٹنگ پروسیجر(ایس او پیز ) کے تحت کھولا جائے گا،کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کروایا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close