اسلام اباد سے لاہور تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ایم 2 موٹر وے ٹریفک کے لیے اوپن کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق
نیوز ٹموٹروے M2– اسلام اباد سے لاہور تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے اوپن کر دی گئی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا

استعمال کریں۔ گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور درمیانی فاصلہ رکھیں۔ سفر شروع کرنے سے پہلے (MOTORWAY Humsafar)
اسمارٹ فون ایپلیکیشن ، ایف ایم ریڈیو 95 یا ہیلپ لائن130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔سوات ایکسپریس وے اور ایم 1 موٹر وے کھول دی گئی، ایم 2 مسلسل بند، تازہ ترین اعلان جاریسوات ایکسپریس وے، کرنل شیر خان سے لے کر چکدرہ تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے اوپن کر دی گئی ہے۔ موٹروے M1–پشاور سے لے کر اسلام آباد تک دھند شدید میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے اوپن کر دی گئی ہے۔ موٹر وے 2 M–لاہور سے لے کر کوٹ مومن اوراسلام اباد سے بلکسر تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بدستور بند ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔ گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور درمیانی فاصلہ رکھیں۔ سفر شروع کرنے سے پہلے (MOTORWAY Humsafar)
اسمارٹ فون ایپلیکیشن ، ایف ایم ریڈیو 95 یا ہیلپ لائن130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close