شیخ رشید نے مہنگائی کا اعتراف کر لیا، ذمہ داری سابقہ حکومتوں پر ڈال دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کر لیا لیکن اس کی ذمہ داری سابقہ حکومتوں پر ڈال دی، انہوں نے کہا کہ آٹا ، ٹماٹر ، پیاز او ردیگر اشیائے ضروریہ سستی ہوئی ہیں ، گھی مہنگا ہوا ہے ،چینی پھردرآمد کرنے جارہے ہیں، یہ سب ماضی کے چوروں ، لٹیروں، منی لانڈرڈ ،

براڈ شیٹ او رپانامہ والوں کی وجہ سے ہے ۔کرپشن کنگ ملک سے باہر مزے کررہے ہیں، ان کے چیلے یہاں واویلا کر رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان کے چوکے چھکےلاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایک بیان میں کہاہے کہ کرپشن کنگ ملک سے باہر مزے کررہے ہیںاوران کے چیلے یہاں واویلا کر رہے ہیں-ملک کو لوٹا اور باہر بھاگ گئے یہ کہاں کی سیاست اور عوام کی خدمت ہے؟ لوٹ مار کرنا اور اقامے لینا مسلم لیگ(ن)لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایک بیان میں کہاہے کہ کرپشن کنگ ملک سے باہر مزے کررہے ہیںاوران کے چیلے یہاں واویلا کر رہے ہیں-ملک کو لوٹا اور باہر بھاگ گئے یہ کہاں کی سیاست اور عوام کی خدمت ہے؟ لوٹ مار کرنا اور اقامے لینا مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کی گھٹی میں پڑا ہوا ہے-انہوںنے کہاکہ ماضی میں کرپشن کے مینار کھڑے کرکے اربوں کیلوٹ مار کی گئی- منصوبوں میں عوام کی ضرورت کی بجائے مالی مفاد کو مد نظر رکھنے والا جعلی خادم اعلیٰ کی منی لانڈرنگ کی ہوش روبا داستانیںبچے بچے کی زبان پر ہیں-کل کے شیر آج گیڈر بنے ہوئے ہیں -وزیراعظم عمران خان کی ایماندار قیادت کے سامنے ان کی حیثیت بونوں جیسی ہے-انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان

بزدار کرپشن اور کورونا سے نمٹنے کے لئے پر عزم ہیں-کورونا کے دوران بروقت اور عوام دوست فیصلوں کے مثبت اثرات کو دنیا بھر میں سراہا گیا-پنجاب میں کورونا کے مجموعی کیسوں کی تعداد 147,292 تک پہنچ چکی ہے-24 گھنٹے میں کورونا کے767 نئے مریض سامنے آئے جبکہ 25 مریض جاں بحق ہوئے ہیں-کورونا سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد 4,348 ہو چکی ہے-24 گھنٹے کے دوران 14,411 ٹیسٹ کئے گئے اوراب تک 2,655,241 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close