سکول18 کو کھلیں گے، اگر کورونا کا پھیلاؤ نظر آیا تو کیا کریں گے؟ وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مرادراس نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 18 جنوری سے نجی اور سرکاری سکولز کھولنے جا رہی ہے اور اگر حکومت نے محسوس کیا کہ سکولوں میں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات پیش آرہی ہیں۔ تو حکومت کو اگر سکول بند کرنا پڑے تو ان

سکولوں کو فوراً بند کردیا جائے گا۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم نے کہا کہ 18 جنوری کو سکول کھلنے کے بعد شیڈول کے مطابق 50 فیصد طلباء و طالبات کو ایک دن اور باقی 50 فیصد طلباء کو دوسروے روز کلاسوں میں بیٹھنے کی اجازت دی جائے گی جبکہ سکول آنے والے طلباء و طالبات کے لئے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔۔۔۔فاروق حیدر کی حکومت عوام کو سہولت دینے کے بجائے اپنے حقوق کی خاطر لڑنے پر عوام پر پرتشدد کاروائیاں کر رہی ہے، چوہدری لطیف اکبرمظفرآباد (پی این آئی) صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر نے حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آزاد پتن میں مظاہرین پر پولیس تشدد پر بھرپور مذمت کرتے ہوے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت آزادکشمیر فوری طور پر آٹے کی قیمتوں میں کمی کرے اور تشدد کے مرتکب سکولوں کو فوراً بند کردیا جائے گا۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم نے کہا کہ 18 جنوری کو سکول کھلنے کے بعد شیڈول کے مطابق 50 فیصد طلباء و طالبات کو ایک دن اور باقی 50 فیصد طلباء کو دوسروے روز کلاسوں میں بیٹھنے کی اجازت دی جائے گی جبکہ سکول آنے والے طلباء و طالبات کے لئے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔۔۔۔فاروق حیدر کی حکومت عوام کو سہولت دینے کے بجائے اپنے

حقوق کی خاطر لڑنے پر عوام پر پرتشدد کاروائیاں کر رہی ہے، چوہدری لطیف اکبرمظفرآباد (پی این آئی) صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر نے حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آزاد پتن میں مظاہرین پر پولیس تشدد پر بھرپور مذمت کرتے ہوے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت آزادکشمیر فوری طور پر آٹے کی قیمتوں میں کمی کرے اور تشدد کے مرتکبکرداروں کو معطل کر کے قرار واقعی سزا دی جائے- انہوں نے کہا ہے کہ آزاد پتن مظاہرین میں زخمی ہونےوالوں میں پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی رہنما سردار فیصل خان اور دیگر کارکنان شامل ہیں۔ فاروق حیدر کی حکومت عوام کو سہولت دینے کے بجائے اپنے حقوق کی خاطر لڑنے پر عوام پر پرتشدد کاروائیاں کر رہی ہے۔ حکومت اپنی کرپشن سے توجہ ہٹانے کیلئے کچھ دنوں قبل اساتذہ جو اپنے حقوق کیلئے مظفرآباد احتجاج کر رہے تھے ان پر بھی لاٹھی چارج کرنے کے بعد آج جو آزاد پتن میں فاروق حیدر کی ایما پر جو پولیس گردی کی گئی بھرپور مزمت کرایک طرف فاروق حیدر بڑے بڑے سرکاری افسران کے الانسز میں اضافہ کر رہے ہیں جبکہ دوسری طرف غریب عوام جو کہ کورونا کی وجہ سے پہلے ہی مشکلات کا شکار ہیں انہیں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج پر تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں