بڑی خبر آ گئی، حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع کردیا، ویکسین سب سے پہلےکن لوگوں کولگائی جائے گی؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع کردیا۔ ابتدائی مرحلے میں ویکسین سب سے پہلے فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کولگائی جائے گی۔ہیلتھ ورکرز کو ویکسین کے لئے رجسٹریشن کی

درخواست کر دی گئی ہے۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ ہیلتھ ورکرز رجسٹریشن کا طریقہ کار جاننے کے لئے این سی او سی کی ویب سائٹ وزٹ کریں، ویکسین صرف رجسٹرڈ افراد کو ہی لگائی جائے گی، پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخوا کے ہیلتھ ورکرز کی رجسٹریشن متعلقہ صوبائی صحت سینٹرز میں ہوگی، اسلام آباد، بلوچستان، آزاد کشمیر، اور گلگت بلتستان کے ہیلتھ ورکرز کی براہ راست ریسورس مینجمنٹ سسٹم میں رجسٹریشن ہو گی۔۔۔۔

درخواست کر دی گئی ہے۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ ہیلتھ ورکرز رجسٹریشن کا طریقہ کار جاننے کے لئے این سی او سی کی ویب سائٹ وزٹ کریں، ویکسین صرف رجسٹرڈ افراد کو ہی لگائی جائے گی، پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخوا کے ہیلتھ ورکرز کی رجسٹریشن متعلقہ صوبائی صحت سینٹرز میں ہوگی، اسلام آباد، بلوچستان، آزاد کشمیر، اور گلگت بلتستان کے ہیلتھ ورکرز کی براہ راست ریسورس مینجمنٹ سسٹم میں رجسٹریشن ہو گی۔۔۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بیان خوش طبعی میں دیا ، میں نے جواب بھی خوش طبعی میں دے دیا ، مولانا فضل الرحمان کا موڈ اچھا ہو گیاکوئٹہ (آئی این پی)سربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بیان خوش طبعی میں دیا ہے اور میں نے جواب بھی خوش طبعی میں مالاکنڈ جلسے میں دے دیا ہے کہ آپ خود تو پاپا جونز کے پیزے کھائیں اور ہمیں چائے پر ٹرخائیں، چائے پانی پر تو انہوں نے ابھی نندن کو بھی ٹرخایا تھا، ہمیں ان کےبرابر تو نہ سمجھائیں۔ منگل کوسربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمان نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پوری قوم اس بات پر متفق ہے کہ موجودہ حکومت دھاندلی زدہ ہے اور عوام کا مینڈیٹ نہیں ہے اور چوری کیا ہوا، مینڈیٹ ہے جبکہ حکومت کو استعفیٰ دینا پڑے گا۔ فضل الرحمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے بیان خوش طبعی میں دیا ہے اور میں نے بھی جواب خوش طبعی

میں دے دیا ہے کہ آپ خود تو پاپا جانز کے پیزے کھائیں اور ہمیں چائے اور پانی ٹرخائیں جبکہ چائے پانی پر تو انہوں نے ابھی نندی کو بھی ٹرخایا تھا ہمیں ان کے برابر تو نہ سمجھائیں۔ فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری ریلیاں کامیاب ہو رہی ہیں اور قومی تحریک کا درجہ اختیار کرلیا ہے، عوام کی شرکت بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ جلد سے جلد اس نالائق اور نا اہل حکومت سے عوام یک جان چھوٹ جائے۔ سوال کے جواب میں فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کا دعویٰ کیا گیا لیکن مچھ جیسا بڑا واقعہ ہو گیا اور آئے روز قبائلی اضلاع میں ٹارگٹ کلنگ ہورہی ہے تو عوام کو بتایا جائے کہ اتنے بڑے جھوٹ کا دعویٰ کیوں کیا گیا کہ ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ ہو گیا ہے یا پھر اپنے جھوٹ کا اعتراف کریں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں