حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کو شدید دھچکا لگ گیا، اہم رہنما پارٹی چھوڑ کرپیپلزپارٹی میں شامل

سیالکوٹ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کی مرکزی رہنما سمیرا فیصل ساہی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔پاکستان پیلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سمیرا فیصل ساہی کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شمولیت پارٹی کو ضلع سیالکوٹ میں مضبوط بننے میں کافی

مدد حاصل ہو گی اور وہ پارٹی کے لئے ایک بہترین سرمایہ ثابت ہوں گی۔ ہر دس میں سے سات پاکستانیوں نے حکومتی کارکردگی کا اچھا قرار دیدیا، گیلپ کا نیا سروے جاری عالمی وبا کورونا وائرس کیخلاف حکومتی اقدامات بارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ۔نجی ٹی وی کاکہنا ہے کہ سروے رپورٹ کے مطابق ہر10 میں سے 7 پاکستانیوں نے حکومت کی کورونا کیخلاف کارکردگی کو اچھا قراردیا، سروے کے مطابق مارچ میں مطمئن افراد کی شرح 60 فیصد تھی ،اپریل میں 82 فیصد ،جون میں 67 فیصد حکومتی کارکردگی کے معترف نکلے۔ سروے رپورٹ میں مزید کہا گیاہے کہ اگست میں69 فیصد،ستمبرمیں 70 فیصد افراد حکومتی کارکردگی سے مطمئن تھے ،اکتوبر سے دسمبر کے درمیان یہ شرح 73 فیصد پر دیکھی گئی ۔عالمی وبا کورونا وائرس کیخلاف حکومتی اقدامات بارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ۔نجی ٹی وی کاکہنا ہے کہ سروے رپورٹ کے مطابق ہر10 میں سے 7 پاکستانیوں نے حکومت کی کورونا کیخلاف کارکردگی کو اچھا قراردیا، سروے کے مطابق مارچ میں مطمئن افراد کی شرح 60 فیصد تھی ،اپریل میں 82 فیصد ،جون میں 67 فیصد حکومتی کارکردگی کے معترف نکلے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close