امریکی جمہوریت خطرے میں، مولانا فضل الرحمٰن کو بچانے کا مشورہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے امریکہ کی جمہوریت بچانے کیلئے مولانا فضل الرحمان کو وہاں بھیجنے کی تجویز دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکہ میں کانگریس پر ہونے والے حملے کے بعد جلیل شرقپوری نے قرار دیا ہے کہ امریکہ میں جمہوریت خطرے میں

ہے۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت بچانے کی ذمہ داری مولانا فضل الرحمان کی ہے اس لیے وہ امریکہ جائیں اور وہاں امریکی جمہوریت کو بچائیں۔ مولانا فضل الرحمان کے امریکہ جانے سے پاکستان کے عوام بھی سکھ کا سانس لیں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے اراکین اسمبلی کے استعفوں سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے، اس پر کیا گیا ناجائز قبضہ ختم کرائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، استعفے پارٹی قیادت کے پاس جمع ہیں، سب کی رائے سے حکمت عملی بنائی ہے، پی ڈی ایم مضبوط اور پر عزم ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پر ناجائز قبضہ کیا گیا ہے، یہ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں کہ اس پر کوئی ناجائز قبضہ کرلے، ہم عوام کی طاقت کے ساتھ اس ناجائز قبضے کو ختم کرائیں گے۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے، اس پر کیا گیا ناجائز قبضہ ختم کرائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، استعفے پارٹی قیادت کے پاس جمع ہیں، سب کی رائے سے حکمت عملی بنائی ہے، پی ڈی ایم مضبوط اور پر عزم ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پر ناجائز قبضہ کیا گیا ہے، یہ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں کہ اس پر کوئی ناجائز قبضہ کرلے، ہم عوام کی طاقت کے ساتھ اس ناجائز قبضے کو ختم کرائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں