خوفناک سرکاری اعداد و شمارسامنے آگئے، کورونا وباء کی پہلی لہر کے دوران پاکستان میں 2کروڑ افراد روزگار سے محروم ہوئے

اسلام آباد( این این آئی )کورونا وائرس کی پہلی لہر کے دوران 2کروڑ افراد روزگار سے محروم ہوئے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو ادارہ شماریات نے اپنی بریفنگ میں بتایا گیا کہ عالمی وبا ء کی پہلی لہر میں 2کروڑ سے زیادہ پاکستانیوں کا روزگار چِھن گیا جبکہ 50فیصد افراد کو کم معیار کی غذا یا غذائی قلت کا

سامنا کرنا پڑا جبکہ 54 فیصد لوگ خوراک کے علاوہ دیگر اخراجات میں کمی پر مجبور ہوئے۔رپورٹ کے مطابق کرونا کی پہلی لہر کے دوران ملک میں بیروزگار ہونے والے افراد کی بڑی تعداد نے احساس پروگرام سے مدد لی جبکہ 50فیصد افراد کو کم معیار یا غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑا اور معاشی طور پر متاثرہ 30استعفیٰ دینے کے بعد تحریک انصاف چھوڑ دوں گا یا نہیں؟ شمیم نقوی میدان میں آگئے، واضح اعلان کر دیافیصد افراد نے دوستوں، رشتہ داروں سے قرض لے کر گزارہ کیا۔۔۔۔کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میری پہلی اور آخری جماعت ہے، کہیں نہیں جارہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق استعفے کے معاملے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ میں اپوزیشنلیڈر کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، پارٹی سے نہیں۔بطور اپوزیشن لیڈر اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا چکا ہوں۔ فردوس شمیم نقوی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پارٹی چیئرمین کو استعفیٰ واٹس ایپ پر بھیج دیا ہے۔ گورنر سندھ نے اپوزیشن پارٹی کے پارلیمانی لیڈرز کوملاقات کے لیے بلایا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کی مرکزی قیادت کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں تھے۔پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے انہیں مستعفی ہونے کا کہا تھا۔جس پر انہوں

نے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی پر پارٹی قیادت کا فیصلہ منظور کرتے ہوئے استعفیٰ دےد یا تھا۔ واضح رہے کہ آج صبح فردوس شمیم نقوی نے اپنا استعفی وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے فردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ طلب کیا تھا۔بتایا گیا تھا کہ پی ٹی آئی سندھ میں کھل کر اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے سندھ میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ طلب کرلیا ہے۔ سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سے استعفیٰ لینے کے بعد حلیم عادل شیخ کو اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق گورنر سندھ نے وزیراعظم کا پیغام فردوس شمشم نقوی کو پہنچایا ۔فردوس شمیم نقوی کو ہٹا کر حلیم حادل کو سندھ کا اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں