مولانا طارق جمیل کے چاہنے والوں کیلئے خوشخبری، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور (پی این آئی) معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کے انسٹاگرام پر 10 لاکھ فالوورز ہوگئے۔نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ کو ایک ملین یعنی 10 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔مولانا طارق جمیل کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اب تک

انہوں نے اب تک چار سو پوسٹس کی ہیں جو دین اسلام کی تبلیغ سے متعلق ہیں۔طارق جمیل نے جن اکاؤنٹس کو اپنے انسٹاگرام سے فالو کیا ہوا ہے ان کی تعداد صرف دو ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ سال کے آخری دنوں میں مولانا طارق جمیل بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔مولانا طارق جمیل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا تھا کہ گزشتہ کچھ ایام سے طبیعت ناساز تھی، ٹیسٹ کروانے پر کورونا پازیٹو آیا ہے لہٰذا اطبّاءکے مشورے سے ہسپتال داخل ہو گیا ہوں۔اپنے پیغام میں معروف مبلغ اسلام نے تمام محبین سے خصوصی دعاؤں کی درخواست بھی کی تھی۔ اللہ تم سے دین کا کام لے گا، قائداعظم محمد علی جناح نے مولانا طارق جمیل کے خواب میں آکر کیا کہا؟ مولانا نےخود ہی تفصیلات بتا دیں… اللہ تم سے دین کا کام لے گا، قائداعظم محمد علی جناح نے مولانا طارق جمیل کے خواب میں آکر کیا کہا؟ مولانا نےخود ہی تفصیلات بتا دیں … لاہور (پی این آئی) معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کے انسٹاگرام پر 10 لاکھ فالوورز ہوگئے۔نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ کو ایک ملین یعنی 10 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔مولانا طارق جمیل کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اب تک انہوں نے اب تک چار سو پوسٹس کی ہیں جو دین اسلام کی تبلیغ سے متعلق ہیں۔طارق جمیل نے جن اکاؤنٹس کو اپنے انسٹاگرام سے فالو کیا ہوا ہے ان کی تعداد صرف دو ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ سال کے آخری دنوں میں مولانا طارق جمیل بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔مولانا طارق جمیل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا تھا کہ گزشتہ کچھ ایام سے طبیعت ناساز تھی، ٹیسٹ کروانے پر کورونا پازیٹو آیا ہے لہٰذا اطبّاءکے مشورے سے ہسپتال داخل ہو گیا ہوں۔اپنے پیغام میں معروف مبلغ اسلام نے تمام محبین سے خصوصی دعاؤں کی درخواست بھی کی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close