سکول کب سے کھلیں گے؟ سندھ کے وزیر تعلیم نے اشارہ دے دیا

کراچی (آئی این پی ) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اسکول کب سے کھلیں گے اس حوالے سے ابھی کچھ کہنا مشکل ہے۔ وزیر تعلیم سندھ نے بتایا کہ 25 جنوری سے پرائمری اسکول کھولنے کی تجویز آئی ہے جبکہ سیکنڈری اسکول فروری کے پہلے ہفتے میں کھولننے کی تجویز سامنے آئی ہے، بعد میں بڑی

کلاسیں کھولنے کی تجویز بھیجی گئی ہے، 19 جنوری کو اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ تجویز میں تین مراحل میں اسکول کھولنے کی بات کی گئی ہے، اسکول کھولنے کا فیصلہ این سی او سی، ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کا ڈیٹا دیکھ کر کرنا ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ اسکول کب سے کھل جائیں گے یہ ابھی کہنا مشکل ہے لیکن ایس او پیز پر عمل درآمد ہو رہا ہو تو لاک ڈان کی ضرورت ہی نہ پڑے، لاک ڈان کا فیصلہ ہو تو پورے ملک میں ہونا چاہیے۔۔۔۔ ن لیگ کو بڑا دھچکا، کس کس نے پارٹی چھوڑدی؟ اپوزیشن حلقوں میں تشویش کی لہر مکوآنہ (پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کئی رہنما رابطے میں مزید سرپرائز دیں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی اور ممبر قومی اسمبلی حسین الہی سے این اے 68 سے ن لیگی ٹکٹ ہولڈر چوہدری تنویر احمد گوندل جنھوں نے چوہدری وجاہت حسین کے مقابلے میں2مرتبہ الیکشن لڑا ،ٹکٹ ہولڈر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد گوندل نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور مسلم لیگ(ق)میں ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کیا۔پرویزالہی نے پارٹی میں شامل ہونے والی شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد ہم سیاسی جوڑ توڑ میں مزید سرپرائز دیں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کئی رہنما رابطے میں

مزید سرپرائز دیں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی اور ممبر قومی اسمبلی حسین الہی سے این اے 68 سے ن لیگی ٹکٹ ہولڈر چوہدری تنویر احمد گوندل جنھوں نے چوہدری وجاہت حسین کے مقابلے میں2مرتبہ الیکشن لڑا ، ٹکٹ ہولڈر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد گوندل نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور مسلم لیگ(ق)میں ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کیا۔پرویزالہی نے پارٹی میں شامل ہونے والی شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد ہم سیاسی جوڑ توڑ میں مزید سرپرائز دیں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کئی رہنما رابطے میں مزید سرپرائز دیں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی اور ممبر قومی اسمبلی حسین الہی سے این اے 68 سے ن لیگی ٹکٹ ہولڈر چوہدری تنویر احمد گوندل جنھوں نے چوہدری وجاہت حسین کے مقابلے میں2مرتبہ الیکشن لڑا ،ٹکٹ ہولڈر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد گوندل نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور مسلم لیگ(ق)میں ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کیا۔پرویزالہی نے پارٹی میں شامل ہونے والی شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد ہم سیاسی جوڑ توڑ میں مزید سرپرائز دیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close