ن لیگ کو بڑا دھچکا، کس کس نے پارٹی چھوڑدی؟ اپوزیشن حلقوں میں تشویش کی لہر

مکوآنہ (پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کئی رہنما رابطے میں مزید سرپرائز دیں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی اور ممبر قومی اسمبلی حسین الہی سے این اے 68 سے ن لیگی ٹکٹ ہولڈر چوہدری تنویر احمد گوندل جنھوں نے چوہدری وجاہت حسین کے مقابلے

میں2مرتبہ الیکشن لڑا ،ٹکٹ ہولڈر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد گوندل نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور مسلم لیگ(ق)میں ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کیا۔پرویزالہی نے پارٹی میں شامل ہونے والی شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد ہم سیاسی جوڑ توڑ میں مزید سرپرائز دیں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کئی رہنما رابطے میں مزید سرپرائز دیں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی اور ممبر قومی اسمبلی حسین الہی سے این اے 68 سے ن لیگی ٹکٹ ہولڈر چوہدری تنویر احمد گوندل جنھوں نے چوہدری وجاہت حسین کے مقابلے میں2مرتبہ الیکشن لڑا ، ٹکٹ ہولڈر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد گوندل نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور مسلم لیگ(ق)میں ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کیا۔پرویزالہی نے پارٹی میں شامل ہونے والی شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد ہم سیاسی جوڑ توڑ میں مزید سرپرائز دیں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کئی رہنما رابطے میں مزید سرپرائز دیں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی اور ممبر قومی اسمبلی حسین الہی سے این اے 68 سے ن لیگی ٹکٹ ہولڈر چوہدری تنویر احمد گوندل جنھوں نے چوہدری وجاہت حسین کے مقابلے میں2مرتبہ الیکشن لڑا ،ٹکٹ ہولڈر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد گوندل نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور مسلم لیگ(ق)میں ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کیا۔پرویزالہی نے پارٹی میں شامل ہونے والی شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد ہم سیاسی جوڑ توڑ میں مزید سرپرائز دیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close