سینیٹ انتخاب، شوآف ہینڈ کے ذریعے ممکن ہی نہیں ،اٹارنی جنرل نے حکومتی تجویز کے خلاف رائے دے دی

اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ حکومت نے سینیٹ انتخاب کا انعقاد شوآف ہینڈ سے کرانے کا کبھی نہیں کہا ہے۔ نج ٹی وی کے مطابق خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت سینیٹ انتخاب سیکرٹ بیلٹ کی جگہ اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانا چاہتی ہے۔اٹارنی جنرل آف پاکستان

خالد جاوید خان نے کہا کہ شوآف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ کا انتخاب ممکن ہی نہیں ہے۔ایک سوال پر اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے کہا کہ ہم نے تجویزدی ہے کہ بیلٹ پیپراوپن ہونا چاہیے تاکہ بعد میں دیکھا جا سکے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close