پاکستان کیخلاف فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کا انکشاف، جن نوجوانوں کو ملوث کیا جائے گا ، وہ پہلے سے ہی تحویل میں ہیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تین نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں قتل کرایا جائے گا اور ضلع کشتواڑ کے علاقے میں پہلے سے اکٹھا کیا گیا اسلحہ ان نوجوانوں سے منسوب کیا جائے گا جس کا پاکستان پر

الزامات لگا کر من گھڑت جھوٹی کہانیاں بنائی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق غلام حسین، اقبال لون اور بشیر نامی افراد پہلے ہی بھارتی پولیس کی قید میں ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close