لاہور جلسے کو کامیاب کرانے کیلئے کون فنڈنگ کر رہا ہے ؟ سینئر صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی )ڈیمو کریٹ موومنٹ کے 13دسمبر کو لاہور جلسے کی کامیابی کیلئے قبضہ گروپ اور بکیز نے فنڈنگ کا آغا زکر دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے قضہ گروپ اور بکیز سرگرم ہو گئے ہیں انہوں نے فنڈنگ شروع کر دی ہے ، انہوں نے

ماضی میں اربوں روپے کمائےجبکہ منیشات فروش بھی میدان آچکے ہیں ۔ سینئر اینکر پرسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے قبضہ گروپ، بکیز اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کا اعلان کیا ہوا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ اگر لوگوں کیخلاف کاروائی شروع کے شروع ہونے قبل یہ چاہتے ہیں پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کا جلسہ کامیاب بنایا جائے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close