وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سعودی سے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لانے کے لئے ایوی ایشن حکام کو انتظامات کرنے کا حکم دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ پاکستانی شہری غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں مقیم تھے،فلائٹس کی عدم دستیابی کے سبب یہ پاکستانی

واپس اپنے ملک نہیں پہنچ پارہے تھے،واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے وزارت خارجہ اور ایوی ایشن حکام کو ان شہریوں کو وطن واپس لانے کے لئے انتظامات کرنے کا حکم دیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close