وزیر اعظم عمران خان نے میڈیا پر پیسے لے کر کام کرنے کا الزام عائد کر دیا، کئی صحافی سزا یافتہ نواز شریف کیلئے آزادی اظہار کا حق مانگ رہے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کئی صحافی سزایافتہ نوازشریف کے لیے آزادی اظہار کا حق مانگ رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ آپ ایک بدکردار اور نیک آدمی کو برابر تصور نہیں کر سکتے، ہمارے ہاں کچھ صحافی عدالت میں چلے گئے اور کہا کہ نواز شریف کو تقریر کا موقع

دیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو عدالت نے سزا دی، ان پر بہت سے کیسز ہیں، وہ کہتے ہیں کہ نواز شریف کو آزادی اظہار کا موقع فراہم کیا جائے۔انہوںنے کہاکہ یہاں میڈیا میں لوگ پیسوں کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔

close