عمران خان دیوار کےسامنے کھڑا ہوکر پوچھ رہے ہیں دیوار کہاں ہے ؟سیاسی مخالفین نے الزامات میں شدت پیدا کر دی

اسلام آباد (این این آئی)سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان دیوار سے سامنے کھڑا ہوکر پوچھ رہے ہیں دیوار کہاں ہے ،دنیا میں پی آئی اے کے طیاروں کی اڑان پر پابندی ہے ، نالائق وزیر اعظم کو نہ ہوش ہے نہ ادراک ۔ نفیسہ شاہ نے کہاکہ پی آئی اے کو بدنام کرکے ہتھیانے کی

منصوبہ بندی ہو رہی ہے، سٹیل ملز کی بندش کے پیچھے اس کی زمین کو ھڑپ کرنے کے عزائم ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ این ایل جی کی مہنگے دام خریداری کرپشن اور نالائقی نہیں تو کیا ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close