اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا، اور عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔جمعرات کو رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر
لیا۔رہنما پی ٹی آئی نور عالم خان نے عوام سے اپنی جلد صحت یابی کے لیے دعائوں کی اپیل کی ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں