وفاقی کابینہ کے ایک سینئر رکن کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، گھر سے کام کریں گے، دعاؤں کی اپیل کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ترجمان وزارت قانون کے مطابق فروغ نسیم نے بتایاکہ کرونا کی ہلکی علامات محسوس کر رہا ہوں۔ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہاکہ کراچی میں اپنے گھر سے کام جاری رکھوں گا۔ ترجمان وزارت قانون کے مطابق وزیر قانون نے اپنی صحت کیلئئے

دعائوں کی درخواست کی ہے ۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close