عثمان بزدار مہربان ہو گئے، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع کر دی

لاہور(آئی ا ین پی)وزیراعلی پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع کرنے کی منظوری دیدی ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ(ن)شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے، وزیراعلی پنجاب

نے دونوں رہنماوں کے پیرول کی مدت میں ایک دن کی توسیع کی منظوری دی۔ رہنما مسلم لیگ(ن)عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول رہائی کی گزشتہ روز پنجاب حکومت کو درخواست دی تھی تاہم ابھی تک سرکاری طور پر ہمیں نہیں بتایا گیا کہ توسیع ہوئی ہے یا مسترد کیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close