آزاد شفاف الیکشن کروائیں ان کے حق میں ہوا تو تسلیم کریں گے، لیگی رہنمانے پی ٹی آئی حکومت کو چیلنج کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 13دسمبر کو لاہور کا جلسہ تمام جلسوں سے بڑا ہوگا۔13دسمبر کے جلسے کی میزبان پاکستان مسلم لیگ ن ہوگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ حکومت کورونا کورونا رو رہی ہے۔عوام خود کو خطرے

میں ڈال کر قوم کے مستقبل کے لئے لاہور پہنچیں۔لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ آزاد شفاف الیکشن کروائیں ان کے حق میں ہوا تو تسلیم کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close