اگلی دفعہ وزیر بھی نہیں بنے گا ، عثمان بزدار سے متعلق سینئر تجزیہ کار کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی) اگلی دفعہ وزیر بھی نہیں بنے گا ،عثمان بزدار سے متعلق ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف،)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملتان جلسہ نہ روکا جائے یہ ہو جائے گا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں ان کا ملتان جلسے کے حوالے

سے کہنا تھا کہ پی ڈی ایم والے بھی وہی حرکت کرے رہے ہیں جو عمران خان نے کی تھی ۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب اگلی بار وزیر بھی نہیں بنے گے ، یہ ایک دن کسی بلنڈر کی وجہ سے فارغ بھی ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close