این سی او سی کی سفارشات ہیں کہ جلسوں اور اجتماعات پر پابندی لگائی جائے، وفاقی وزیر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ کہنا کہ جلسوں سے کورونا نہیں پھیلتا احمقانہ بات ہے۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ این سی او سی کی سفارشات ہیں کہ جلسوں اور اجتماعات پر پابندی لگائی جائے۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم تو کسی قسم کا رخنہ

ڈالنے کی حمایت میں نہیں ہیں لیکن یہ کہنا کہ جلسوں سے کورونا نہیں پھیلتا احمقانہ بات ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close