مسلم لیگ ن کی سینئر خاتون رہنما کی طبعیت ناساز، نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی سنیٹر کلثوم پروین کی طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔کلثوم پروین کو سانس لینے میں دشواری پر پمز ہسپتال سے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا ،سنیٹر کلثوم پروین کو آکسیجن لگا دی گئی۔گزشتہ روز سنیٹر کلثوم پروین کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close