شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو جیل سے کتنے روز کے لیے پیرول پر رہا کیا گیا؟

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو 5 روز کیلئے پیرول پر رہا کیا گیا ۔ شہبازشریف اور حمزہ شہبازشریف کی پیرول پر رہائی 27نومبر سے 1دسمبر تک ہوگی ۔پنجاب حکومت نے پاکستان پریزن رولز 1978کے سیکشن 545بی کے تحت پیرول پر

رہائی کی اجازت دی۔مسلم لیگ (ن) کی طرف سے دو ہفتوں کے پیرول پر رہائی کی درخواست جمع کرائی گئی تھی ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close