ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح خطرناک حد تک پہنچ گئی، این سی او سی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی ا ین پی ) ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.20 فیصد تک پہنچ گئی۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کراچی 17.73، حیدرآباد میں مثبت کیسز کی شرح 16.32 فیصد ہوگئی۔ بلوچستان 6.41، گلگت بلتستان

میں 4.81 اور پشاور میں مثبت کیسز کی شرح 19.65 فیصد تک پہنچ گئی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close