مولانا فضل الرحمان کے ہاتھوں میں نہیں کھیلیںگے، تنظیم المدارس ایکشن کمیٹی کا 10جنوری تک تمام مدارس بند کرنے کا اعلان

فیصل آباد (آئی این پی)صدر ر تنظیم المدارسایکشن کمیٹی صاحبزادہ حسین رضا نے کہا کہ ایک انسان کی زندگی کے ساتھ کھلواڑ پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے کورونا میں احتیاطی تدابیرکا مفہوم اسلام سے اخذ کیا گیا ہے وبا کے دنوں میں احتیاط لازم ہے ۔جمعرات کومیڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ

اتحاد تنظیمات مدارس کا پلیٹ فارم مدارس کا نمائندہ پلیٹ فارم نہیںاتحاذ تنظیمات مدارس دینیہ مولانا فضل الرحمان کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے ہنگامی اجلاس صاحبزادہ حسین رضا کی زیر صدارت جامعہ رضویہ میںمنعقد ہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ10جنوری 2021تک تمام مدارس بند رہیں گے ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close