مولانافضل الرحمان اورپی ڈی ایم کے نام نہادلیڈر، آپ کب اسرائیل کیخلاف بولوگے؟علی محمدخان نے چیلنج دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیرمملکت پارلیمانی امورعلی محمدخان نے مولانافضل الرحمان کے بیان پرردعمل میں کہاہے کہ مولانافضل الرحمان اورپی ڈی ایم کے نام نہادلیڈر،آپ کب اسرائیل کیخلاف بولوگے۔جمعرات کو وزیرمملکت پارلیمانی امورعلی محمدخان نے مولانافضل الرحمان کے بیان پرردعمل میں کہا کہ مولانافضل

الرحمان اورپی ڈی ایم کے نام نہادلیڈر،آپ کب اسرائیل کیخلاف بولوگے؟عمران خان نے کھلم کھلااسرائیل کوتسلیم نہ کرنیکی دوٹوک بات کی،مولاناصاحب اب آپ بھی ہمت کرونہ شرماؤ۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close