مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور دانیال عزیز کےوالد چوہدری انور عزیزانتقال کر گئے


اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بزرگ سیاستدان چوہدری انور عزیز انتقال کر گئے ، چوہدری انور عزیز رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر بھی رہے ، مرحوم مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کے والد تھے ،واضح رہے اب سے کچھ دیر پہلے لندن سے نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ کے انتقال کی خبر بھی سامنے آئی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں