ایف آئی اے کا بڑے ن لیگی لیڈر کے ڈیرے پر چھاپہ، دفتری ریکارڈ قبضے میں لے لیا

شیخوپورہ (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے شیخوپورہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے ڈیرے پر چھاپا مارا ہے۔میاں جاوید لطیف نے چھاپے کی تصدیق کردی ہے۔ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ ڈیرے پر موجود میرا دفتری ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close