بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ جاری،ایک بارپھر بس خراب،مسافروں کومشکلات کا سامنا

پشاور (پی این آئی)بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ جاری،ایک بار
پھر بس خراب،مسافروں کومشکلات کا سامنا پشاور میں بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ نہ رک سکا، یونیورسٹی روڈ پر بس سٹاپ کے قریب ایک بار پھر بس رک گئی۔ بس رکنے کے بعد مسافروں کو سٹیشن سے

پہلے اتار دیا گیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بس میں معمولی فالٹ آیا، بس کو ری سٹارٹ کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close