کورونا وائرس سے بگڑتی ہوئی صورتحال، وزیراعظم عمران خان کا قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کافیصلہ کیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا،اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال اور اقدامات کاجائزہ لیاگیا، وزیراعظم عمران خان نے

کورونا کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کافیصلہ کیاہے، اجلاس کے بعدوزیراعظم عمران خان قوم سے اظہارخیال کریں گے ۔ وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کافیصلہ کیاہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close