وزیراعظم عمران خان کا رشکئی میں ہونے والا عوامی اجتماع منسوخ کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا21 نومبر کو رشکئی میں ہونے والا عوامی اجتماع منسوخ کردیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی سفارش پر عوامی اجتماع منسوخ کیا۔این سی اوسی نیکورونا وائرس کے کیسز بڑھنے پر عوامی اجتماع نہ کرنیکی سفارش کی تھی۔این

سی او سی کی جانب سے وزیراعظم کے سامنے عالمی سطح پر کورونا وائرس کی دوسری لہر کا ڈیٹا بھی رکھا گیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close