الیکشن کمیشن گلگت بلتستان میں ایک ایک ووٹ کی پولنگ اور گنتی یقینی بنائے، بلاول بھٹوپھر سرگرم ہو گئے

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان انتخابات کے دوران ہر ووٹ کی پولنگ اور گنتی یقینی بنائے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ انتخابات میں اہلیان گلگت بلتستان کا جوش جمہوریت کیساتھ ان کی وابستگی کا عہد ہے، الیکشن

کمیشن کو چاہیئے عوام کے ان جذبات کو ملحوظ خاطر رکھے۔ الیکشن کمیشن اس بات کو یقینی بنائے کہ ایک ایک ووٹ کاسٹ ہو اور ایک ایک ووٹ کا شمار ہو۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close