گلگت بلتستان الیکشن،پولنگ کا عمل پرامن انداز میں خوش اسلوبی سے مکمل ، گنتی شروع ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ پولنگ کا عمل پرامن انداز میں خوش اسلوبی سے مکمل ہوا اور اب گنتی شروع ہو گئی ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ انتخابی عمل میں بزرگوں اور خواتین سمیت عوام کی

بھرپور شرکت اور شفافیت میڈیا نے اپنے کیمروں کی آنکھ سے دکھائی۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ میڈیااور گلگت بلتستان کے غیورعوام نے اپوزیشن کی متوقع دھاندلی بیانیے کوزمین بوس کر دیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close