میرے بچو اس ملک کو سنبھال کر رکھنا، وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے بچوں کو خاص پیغام دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)میرے بچو اس ملک کو سنبھال کر رکھنا، وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے بچوں کو خاص پیغام دے دیا،وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان کے بچوں کو اپنا ملک سنبھال کر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر پاکستان کی موجودہ حکومتی پارٹی پاکستان تحریک

انصاف (پی ٹی آئی) کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے وزیراعظم عمران خان کے دورۂ تربت کی کچھ تصیرں شیئر کی گئی ہیں جن میں وہ تربت میں دارالاحساس مرکز کے بچوں کے ساتھ موجود ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں