کورونا کے خلاف بغاوت ہو گئی ، شادی ہال اونرز ایسوسی ایشن کا 20 نومبر سےہالز بند نہ کرنے کا اعلان

کراچی(آئی ا ین پی ) شہرِ قائد کے شادی ہال اونرز ایسوسی ایشن نے 20 نومبر کو ہالز بند نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔شادی ہال اونرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اپنا فیصلہ واپس نہیں لیں گے، چھ ماہ تک شادی ہالز بند رہے، لاکھوں افراد کا روزگار شادی ہالز سے جڑا ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لاکھوں

روپے ایڈوانس وصول کرچکے ہیں، تمام ایس او پیز کو فالو کررہے ہیں مزید بھی کریں گے لیکن ہالز بند نہیں ہوسکتے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close