کورونا کے ساتھ جینا اور رہنا سیکھ لیں، ماسک کی عادت بنا لیں، عثمان بزدار کی بات مان لیں

لاہور(پی این آئی)کورونا کے ساتھ جینا اور رہنا سیکھ لیںماسک کی عادت بنا لیں، عثمان بزدار کی بات مان لیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ شہریوں کو کورونا سے محفوظ رہنے کے لئے مکمل احتیاط برتنا ہوگی-کورونا کے مریض بھی بڑھ رہے ہیں اور اموات میں بھی اضافہ ہورہاہے-شہری ماسک

پہننے کو اپنی عادت بنا لیں -ہمیں کورونا کے ساتھ جینا اور رہنا سیکھنا ہوگا-وزیراعلیٰ نے کہاکہ شہریوں کی زندگیوں کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھایا ہے اور آئندہ بھی اٹھائیں گے-پہلے کی طرح اب بھی شہریوں کو ایس او پیز پر عمل کر کے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close