اپوزیشن جلسے کی تاریخ قریب آتی ہے تو حکومت کورونا وائرس سے ڈرانے لگتی ہے

جب اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ قریب آتی ہے تو حکومت کورونا وائرس سے ڈرانے لگتی ہے، ن لیگی لیڈر نے نیا نکتہ نکا لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس کے بڑھتی ہوئی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ قریب آتی ہے تو حکومت کورونا وائرس میں صورتِ

حال اتنی ہی سنگین ہوتی تو حکومت خود بھی اجتناب کرتی۔

اپوزیشن کے جلسے کی تاریخ قریب آتی ہے تو حکومت کورونا وائرس سے ڈرانے لگتی ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close